یہ نعمتوں کی گرمیٔ بازار پھر کہاں
اے نعمتوں کی گرمیٔ بازار الوداع
یہ صبح و شام آئیں گے اب ایک سال بعد
اے اہتمامِ سحری و افطار الوداع
127
یہ نعمتوں کی گرمیٔ بازار پھر کہاں
اے نعمتوں کی گرمیٔ بازار الوداع
یہ صبح و شام آئیں گے اب ایک سال بعد
اے اہتمامِ سحری و افطار الوداع