77 اربوں … ……… انور شعور ویب ڈیسک 10 جولائی 2023 شیئر کریں ذرا پوچھے کوئی اہلِ خبر سے زمیں پر بوجھ کتنا بڑھ گیا ہے اب اِس اربوں کی آبادی میں ہر سال کروڑوں کا اضافہ ہورہا ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم