100 حالات … … انور شعور ویب ڈیسک 28 اپریل 2023 شیئر کریں جو کچھ مجھے ہو رہا ہے محسوس وہ آئے نہ آئے میرے لب پر حالات ڈھکے چھپے نہیں ہیں ہر بات کھلی ہوئی ہے سب پر بشکریہ جنگ نیوزکالم