نہیں ہے کیا انہیں فکرِ اقارب و احباب
غمِ اعزّہ و اہل و عیال ہے کہ نہیں
خواص اپنے ہی چکر میں ہیں مگن دن رات
عوام کا بھی کسی کو خیال ہے کہ نہیں؟
163
نہیں ہے کیا انہیں فکرِ اقارب و احباب
غمِ اعزّہ و اہل و عیال ہے کہ نہیں
خواص اپنے ہی چکر میں ہیں مگن دن رات
عوام کا بھی کسی کو خیال ہے کہ نہیں؟