141 بلندی … …… انور شعور ویب ڈیسک 06 مئی 2024 شیئر کریں سفر پُرعزم قوموں کا عموماً بلندی کی طرف رہتا ہے جاری زمیں پر حال کچھ بھی ہو ہمارا نظر ہے چاند کی جانب ہماری بشکریہ جنگ نیوزکالم