کل نقد، آج ادھار ہمارا اصول ہے
اس سلسلے میں کوئی تردد فضول ہے
ہے بال بال قرض میں جکڑا ہوا مگر
کچھ اور بھی کہیں سے ملے تو قبول ہے
133
کل نقد، آج ادھار ہمارا اصول ہے
اس سلسلے میں کوئی تردد فضول ہے
ہے بال بال قرض میں جکڑا ہوا مگر
کچھ اور بھی کہیں سے ملے تو قبول ہے