148 فکر و پروا … …… انور شعور ویب ڈیسک 04 مئی 2023 شیئر کریں کیا سیاسی لیڈروں کا ساتھ دیں کیا طرفداری کریں عمران کی فکر بَس جمہوریت کی ہے ہمیں اور پروا صرف پاکستان کی بشکریہ جنگ نیوزکالم