165 حاضر … … …… انور شعور ویب ڈیسک 24 جون 2023 شیئر کریں آج کل بازار میں بکرے کا مول کم نہیں حیران ہونے کے لئے اتنی قیمت میں تو ہم حاضر ہیں خود عید پر قربان ہونے کے لئے بشکریہ جنگ نیوزکالم