175 حالتِ زار … …… انور شعور ویب ڈیسک 20 نومبر 2023 شیئر کریں جس حالتِ زار میں غزہ ہے کیا وہ کوئی جنگ ہے، وَغا ہے ہرگز نہیں بلکہ ایک بے رحم مظلوم پہ ظلم ڈھارہا ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم