151 جُرم … ……… انور شعور ویب ڈیسک 19 دسمبر 2023 شیئر کریں بخش دی جائے کیسے وہ حرکت جو ارادی ہے، اعترافی ہے لائقِ درگزر ہے کوئی جرم کوئی ناقابلِ معافی ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم