الیکشن وقت پر ہونے کی بابت
نہیں آگاہ کوئی بھی، کہیں بھی
کیا جائے سوال اِس باب میں تو
جواب آتے ہیں دو، ہاں بھی، نہیں بھی
183
الیکشن وقت پر ہونے کی بابت
نہیں آگاہ کوئی بھی، کہیں بھی
کیا جائے سوال اِس باب میں تو
جواب آتے ہیں دو، ہاں بھی، نہیں بھی