پوری ہو بھلا کیا کوئی امید ہماری
ہے صورتِ حالات پہ آسیب سا طاری
مصروف تو دن رات ہیں، بیکار نہیں ہم
ہر کارگزاری ہے فقط وقت گزاری
162
پوری ہو بھلا کیا کوئی امید ہماری
ہے صورتِ حالات پہ آسیب سا طاری
مصروف تو دن رات ہیں، بیکار نہیں ہم
ہر کارگزاری ہے فقط وقت گزاری