174 خداداد … …… انور شعور ویب ڈیسک 12 اگست 2023 شیئر کریں بھلا کیا رہِ راست پر گامزن کسی رہنما نے کیا ہے اِسے خداداد ہے یہ وطن صاحبو! خدا ہی چلا بھی رہا ہے اِسے بشکریہ جنگ نیوزکالم