145 خودکش دھماکا … انور شعور ویب ڈیسک 03 مارچ 2025 شیئر کریں جن پہ گزری، جان سکتے ہیں وہی جس اذیّت سے ہوئی ہے ابتدا کچھ نہ پوچھو، اِس مقدس ماہ کی کس قیامت سے ہوئی ہے ابتدا بشکریہ جنگ نیوزکالم