کئی لوگ فرما رہے ہیں بیک وقت
کہ اِس مرتبہ سب ہمیں ووٹ دیں گے
مگر یہ خدا جانتا ہے کہ ووٹر
کِسے ووٹ دیں گے، کِسے چوٹ دیں گے
212
کئی لوگ فرما رہے ہیں بیک وقت
کہ اِس مرتبہ سب ہمیں ووٹ دیں گے
مگر یہ خدا جانتا ہے کہ ووٹر
کِسے ووٹ دیں گے، کِسے چوٹ دیں گے