152 کرتے ……… انور شعور ویب ڈیسک 12 مارچ 2024 شیئر کریں عیش کرتے ہیں اقتدار میں ہم کب کوئی کام کاج کرتے ہیں اور اگر اقتدار چھن جائے تو فقط احتجاج کرتے ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم