احتجاجی صدائیں کہاں پُراثر
جبکہ پُرسوز و پُرزور و پُرشور ہیں
کتنے ہی لوگ مہنگائی سے چل بَسے
اور جو بچ گئے، زندہ درگور ہیں
151
احتجاجی صدائیں کہاں پُراثر
جبکہ پُرسوز و پُرزور و پُرشور ہیں
کتنے ہی لوگ مہنگائی سے چل بَسے
اور جو بچ گئے، زندہ درگور ہیں