کوئی حد بھی ہے آخر شوخیوں کی؟
کہاں تک ہم بھلا نخرے اُٹھائیں
دکھائے جا رہا ہے آئی ایم ایف
کسی محبوب کے مانند ادائیں
153
کوئی حد بھی ہے آخر شوخیوں کی؟
کہاں تک ہم بھلا نخرے اُٹھائیں
دکھائے جا رہا ہے آئی ایم ایف
کسی محبوب کے مانند ادائیں