158 معمول … … انور شعور ویب ڈیسک 11 اگست 2023 شیئر کریں کب اِس ملک میں ایک عام آدمی بھلا اپنی قسمت کو روتا نہیں حکومت بدلنا تو معمول ہے کبھی حال تبدیل ہوتا نہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم