مہنگائی ہماری تو برداشت سے باہر ہے
کب دفع ہو یہ سَر سے اے یار!خدا جانے
ہیں ملک میں ہم سے بھی کم آمدنی والے
وہ کیسے چلاتے ہیں گھر بار خدا جانے
259
مہنگائی ہماری تو برداشت سے باہر ہے
کب دفع ہو یہ سَر سے اے یار!خدا جانے
ہیں ملک میں ہم سے بھی کم آمدنی والے
وہ کیسے چلاتے ہیں گھر بار خدا جانے