134 مُربّا ……… انور شعور ویب ڈیسک 27 اکتوبر 2024 شیئر کریں بھلا کیا کوئی چُوں چُوں کا مُربّا یہاں کی حاکمیّت ہے عزیزو! نہ ہے جمہوریت خالص وطن میں نہ خالص آمریّت ہے عزیزو! بشکریہ جنگ نیوزکالم