جو ہم سُن رہے ہیں، بھلا کیا وہ سچ ہے؟
کریں کس طرح اعتبار سماعت
اُسے کیا سیاسی جماعت کہیں ہم
تشدّد کی ہو مُرتکب جو جماعت
124
جو ہم سُن رہے ہیں، بھلا کیا وہ سچ ہے؟
کریں کس طرح اعتبار سماعت
اُسے کیا سیاسی جماعت کہیں ہم
تشدّد کی ہو مُرتکب جو جماعت