نہیں ملتی … …… 156

نہیں ملتی … ……

وطن میں آج کل بے انتہا بے روزگاری ہے

یہاں اوّل تو مزدوروں کو مزدوری نہیں ملتی

کوئی خدمت کسی کو مل بھی جائے خوش نصیبی ہے

تو اُس کے کام کی اُجرت اُسے پوری نہیں ملتی

بشکریہ جنگ نیوزکالم