91 پہچان … …… انور شعور ویب ڈیسک 29 اپریل 2023 شیئر کریں ادارے ہیں پہچان افراد کی تو افراد اداروں کی پہچان ہیں نہ سمجھو انہیں تم کسی طور الگ عزیزم! یہ قالب ہیں، وہ جان ہیں بشکریہ جنگ نیوزکالم