317 قابو …… انور شعور ویب ڈیسک 29 فروری 2024 شیئر کریں جو اپنا آپ رکھ پائے نہ بس میں وہ کیا حالات پر پائے گا قابو اسی کے ہاتھ میں ہوگا زمانہ جو اپنی ذات پر پائے گا قابو بشکریہ جنگ نیوزکالم