269 قیدی … …… انور شعور ویب ڈیسک 20 مئی 2024 شیئر کریں قیدیوں کی یہ طلب ہے، یہ مانگ پائیں ہر قسم کی نعمت ہم بھی رہ سکیں جیل میں گھر کے مانند چاہتے ہیں یہ سہولت ہم بھی بشکریہ جنگ نیوزکالم