145 شاہ چارلس … …… انور شعور ویب ڈیسک 08 مئی 2023 شیئر کریں خیر سے برطانیہ کے شاہ چارلس ہیں فقط رسمی، رواجی سربراہ پھر بھی اُن کی شان کیا کم ہے کہ ہیں ایک جمہوری وطن کے بادشاہ بشکریہ جنگ نیوزکالم