130 طلوع ………… انور شعور ویب ڈیسک 20 اپریل 2023 شیئر کریں اِس مہینے عبادتوں میں ہم دیکھتے ہیں بہت خشوع و خضوع پھر مہہِ نَو طلوع ہوتے ہی رَمَضان ختم، اور عید شروع بشکریہ جنگ نیوزکالم