کہیں آئے گی تیزی رفتہ رفتہ
کہیں فی الفور مہنگائی بڑھے گی
نہ گھبرائیں عوام النّاس ابھی سے
ابھی تو اور مہنگائی بڑھے گی
152
کہیں آئے گی تیزی رفتہ رفتہ
کہیں فی الفور مہنگائی بڑھے گی
نہ گھبرائیں عوام النّاس ابھی سے
ابھی تو اور مہنگائی بڑھے گی