کوئی بتائے کہ آخر بھلا کہاں تک ہم
نیا عذاب اٹھائیں گے ہر عذاب کے بعد
نہ انتخاب سے پہلے سکون سے تھے لوگ
نہ مطمئن نظر آتے ہیں انتخاب کے بعد
135
کوئی بتائے کہ آخر بھلا کہاں تک ہم
نیا عذاب اٹھائیں گے ہر عذاب کے بعد
نہ انتخاب سے پہلے سکون سے تھے لوگ
نہ مطمئن نظر آتے ہیں انتخاب کے بعد