128 ترکیب … … …… انور شعور ویب ڈیسک 20 جون 2023 شیئر کریں چاہئے کوئی اور ہی ترکیب اُس کے شر سے نجات کی خاطر بے اثر ہیں روایتی اقدام ہو مقابل اگر کوئی شاطر بشکریہ جنگ نیوزکالم