18 حُکمرانی… …… انور شعور ویب ڈیسک 24 مارچ 2026 شیئر کریں نہ دیانت کی ہے عملداری نہ صداقت کی حُکمرانی ہے اِس ترقی کے دور میں بھی یہاں صرف طاقت کی حُکمرانی ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم