129 الیکشن … …… انور شعور ویب ڈیسک 17 جنوری 2024 شیئر کریں جس کھیل کا نام ہے الیکشن معلوم نہیں، وہ کیا بَلا ہے ہوگا کسی مسئلے کا حل بھی فی الحال خود ایک مسئلہ ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم