117 برکت ……… انور شعور ویب ڈیسک 13 اپریل 2023 شیئر کریں رحمت کی راتیں، برکت کے دن ہیں چہروں سے ظاہر ہے دل فروزی ہیں اِس مہینے تاجر مزے میں روزے کا روزہ، روزی کی روزی بشکریہ جنگ نیوزکالم