مسائل کا جو بوجھ پیشِ نظر ہے
وہ سر پر اُٹھانے سے گھبرا رہے ہیں
سَبھی کو حکومت کی خواہش ہے لیکن
حکومت میں آنے سے گھبرا رہے ہیں
200
مسائل کا جو بوجھ پیشِ نظر ہے
وہ سر پر اُٹھانے سے گھبرا رہے ہیں
سَبھی کو حکومت کی خواہش ہے لیکن
حکومت میں آنے سے گھبرا رہے ہیں