199 جابجا … …… انور شعور ویب ڈیسک 25 مارچ 2024 شیئر کریں کسی جانب کہاں محفوظ کوئی نہ کیوں سہمے رہیں لوگ آتے جاتے محافظ شہر میں گو جابجا ہیں لُٹیرے پھر رہے ہیں دندناتے بشکریہ جنگ نیوزکالم