یہاں کچھ خوش نصیبوں کو بَھلا کیا کیا نہیں حاصل
کہ اُن کے ہاتھ میں آسودہ حالی کے وسائل ہیں
مگر اُف دوسری جانب عوام النّاس کی حالت
مسائل ہی مسائل ہیں، مسائل ہی مسائل ہیں
222
یہاں کچھ خوش نصیبوں کو بَھلا کیا کیا نہیں حاصل
کہ اُن کے ہاتھ میں آسودہ حالی کے وسائل ہیں
مگر اُف دوسری جانب عوام النّاس کی حالت
مسائل ہی مسائل ہیں، مسائل ہی مسائل ہیں