جاری ہے قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ
کیسے نہ ہو، یہ وقت انہی ’’حرکتوں ‘‘ کا ہے
دن دونی رات چوگنی ہے آج کل کمائی
’’رمضان کا مہینہ بڑی برکتوں کا ہے‘‘
158
جاری ہے قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ
کیسے نہ ہو، یہ وقت انہی ’’حرکتوں ‘‘ کا ہے
دن دونی رات چوگنی ہے آج کل کمائی
’’رمضان کا مہینہ بڑی برکتوں کا ہے‘‘