152 وہ … …… انور شعور ویب ڈیسک 27 اپریل 2023 شیئر کریں جانے کن کن خوبیوں سے بہرہ مند اور کن کن خامیوں سے پاک ہے ایک جانب وہ نہایت سادہ لوح دوسری جانب بہت چالاک ہے بشکریہ جنگ نیوزکالم