268 عرب ……… انور شعور ویب ڈیسک 29 اپریل 2024 شیئر کریں ہمیں قلبی تعلّق ہے عرب سے ہمارا دوست ہے وہ اور بھائی وہاں سے پائی ہم نے دولتِ دیں وہاں سے دولتِ دنیا بھی آئی بشکریہ جنگ نیوزکالم