عمران،شہباز،زرداری،باجوہ سب سٹیج ایکٹرز ہیں۔ 420

عمران،شہباز،زرداری،باجوہ سب سٹیج ایکٹرز ہیں۔

کسی کو ضیاء الحق کا اسلام، اسلام اور اسلام یاد ہے۔عمران،شہباز،زرداری،باجوہ سب سٹیج ایکٹرز ہیں۔ یہاں تک کےامریکہ بھی۔امریکہ بھی وہی کرتا یے جو یہودی لابی کروانا چاہتی ہے۔
Behind the stage are Jewish designs to make greater Israel and the only threat to them is Pakistan and it's nuclear assets. They want to bankrupt /destabilize the country and get hold on our nuclear weapons. Secondly they are against CPEC to keep the country, economically poor.لیکن
اللہ کی تدبیر غالب رہے گی۔ڈاکٹر اسرار احمد فرمایا کرتے تھے  کہ اللہ تعالی  نے پاکستان سے سے کوئی عظیم کام لینا ہے ہے اسی لیے اسے 27 رمضان المبارک کو بنایا۔
#غزوہ_ہند

آسماں ہوگا سحر کے نور سے آئينہ پوش

اور ظلمت رات کي سيماب پا ہو جائے گي

اس قدر ہوگي ترنم آفريں باد بہار

نکہت خوابيدہ غنچے کي نوا ہو جائے گي

آمليں گے سينہ چاکان چمن سے سينہ چاک

بزم گل کي ہم نفس باد صبا ہو جائے گي

شبنم افشاني مري پيدا کرے گي سوز و ساز

اس چمن کي ہر کلي درد آشنا ہو جائے گي

ديکھ لو گے سطوت رفتار دريا کا مآل

موج مضطر ہي اسے زنجير پا ہو جائے گي

پھر دلوں کو ياد آ جائے گا پيغام سجود

پھر جبيں خاک حرم سے آشنا ہو جائے گي

نالہء صياد سے ہوں گے نوا ساماں طيور

خون گلچيں سے کلي رنگيں قبا ہو جائے گي

آنکھ جو کچھ ديکھتي ہے ، لب پہ آ سکتا نہيں

محو حيرت ہوں کہ دنيا کيا سے کيا ہو جائے گي

شب گريزاں ہو گي آخر جلوہ خورشيد سے

يہ چمن معمور ہوگا نغمہ توحيد سے

بشکریہ اردو کالمز